the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کرنول21؍مئی(اعتمادنیوز)ضلع کنوینرایس ای کملاکماری کے بموجب ضلعی سطح پرآندھراپردیش اسٹیٹ اقامتی جونیئر کالجس میں انٹرمیڈیٹ سال اول میں داخلے کے خواہشمندطلبہ سے درخواستیں مطلوب ہیں۔انہوں نے بتایاکہ خواہشمندطلبہ وطالبات قریبی اقامتی کالجس یاویب سائٹ www.swrs.ap.gov.inسے درخواستیں حاصل کرسکتے ہیں،پرکردہ درخواست فارمس 2؍جون تک متعلقہ کونسلنگ مراکزپرداخل کریں۔تأخیرسے موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہیں ہوں گی،6؍جون کوکونسلنگ منعقد کی جائے گی۔ضلع میں طالبات (سائنس کے لئے) آلہ گڈا(آرپی



آرسی)،کوویلاکنٹلا،ڈون،پتی کنڈا،ویلدرتی ،ادھونی اورآرٹس کے لئے دنے ویوراپاڑواورکنبالاپاڑوداخلے دئے جائیں گے۔جبکہ لڑکوں کے لئے( سائنس کے لئے) سی بلگل ،زوپاڑبنگلا اورآرٹس کے لئے اری کیرا(آلورو)میں داخلے دئے جائیں گے۔انہوں نے بتایاکہ چناٹیکورمیں لڑکوں کے لئے اوردنے دیوراپارو(بی کیمپ )میں لڑکیوں کے لئے کونسلنگ منعقد کی جائے گی۔ایس سی سے تعلق رکھنے والے تمام طلبہ مستحق ہوں گے۔انہوں نے مزیدبتایاکہ صرف ایس ٹی،بی سی،بی سی۔سی،اوسی طبقات کے لئے مخصوص کردہ نشستیں ہی سوشیل ویلفیراقامتی کالجس میں داخلے لیتے ہوئے دارالاقامہ میں رہ سکتے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.